مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا۔  ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ نوجوانوں کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں حالات مزید کشیدہ ہو گئے اور وادی میں کرفیو کا سماں ہے، مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائلہ سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔ بھارتی فوج اور حکومت کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ بچے ،جوان ،بوڑھے،خواتین سبھی آزادی اور پاکستان کے حق میں جبکہ بھارتی حکومت اور بھارتی فوج کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ جھڑپوں کے باعث2 بھارتی فوجی بھی مارے گئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.