مقبوضہ کشمیر:نوجوان حریت پسندوں کی ہتھکڑی لگی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

بھارتی حکومت کےاوچھے ہتھکنڈے بھی کشمیریوں کے دلوں سے پاکستان کی مبحت نہیں نکال سکےاوروہ پاکستان سے محبت کو اپنے ایمان کاحصہ سمجھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پرآج کل ایک ویڈیو بڑی تیزی سےمقبول ہورہی ہے جس میں نوجوان کشمیری حریت پسندوں کو ہتھکڑیوں میں دیکھاجاسکتاہے. وانی شباب پرہوتووہ سنبھلتے نہیں سنبھلتی،جوانی کی دہلیزپرقدم رکھنے والااپنی آنکھوں میں کئی سپنے سجاتاہے جن کوپوراکرنے کیلئےوہ تگ ودوکرتاہے لیکن اس ویڈیومیں نظرآنیوالےحریت پسندوں کا ایک ہی سپناہے اوروہ بھارت سے آزادی اورپاکستان کا حصہ بنناہےجس کیلئےوہ ہرحد تک جارہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.