پیرس حملے کو دو سال مکمل، تعزیتی تقریب میں فرانسیسی صدر کی شرکت

پیرس کی تاریخ کے سب سے بڑے دہشت گرد حملے کو دو برس بیت گئے۔ تعزیتی تقریب میں فرانسیسی صدر ایمینیول میکرون اور خاتون اول نے شرکت کی اور مرنے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ حملہ آوروں نے دو سال قبل پیرس میں فٹ بال اسٹیڈٰیم، میوزک کنسرٹ اور کیفے کو نشانہ بنایا تھا۔ خودکش دھماکوں اور فائرنگ سے 130 افراد ہلاک اور ساڑھے تین سو سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.