امریکامیں چھوٹاطیارہ درخت سےٹکراگیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

امریکامیں چھوٹاطیارہ درخت سےٹکرا گیا،طیارے کوحادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، پائلٹ کو معمولی زخم آئے، تحقیقات کا حکم دےدیا گیا ہے۔

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گرگیا، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا، طیارہ فنی خرابی کے باعث ائیرپورٹ کے قریب پارکنگ ایریا میں گر گیا،طیارہ گرنے کی فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگئی ہے۔ پولیس کےمطابق پائلٹ کو معمولی زخم آئےہیں جسےہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، طیارے سےفیول بھی لیک ہوا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.