افغانستان نے متاثرین شمالی وزیرستان کو ملک واپسی سے روک دیا

افغانستان: پولیٹیکل انتظامیہ نے بتایا کہ آئی ڈی پیز کی واپسی کے دوسرے مرحلے کا آغاز منگل سے ہونا تھالیکن افغان بارڈر حکام نے متاثرین کو پاکستان داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ متاثرین کو بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے اجازت نہیں جبکہ پاک افغان بارڈر متاثرین کا کیمپ بھی واپس بھجوا دیا گیا۔یادرہے کہ دوسرے مرحلے میں 4 ہزار سے زیادہ متاثرین نے واپس آنا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: