جرمنی میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف انھوکا مظاہرہ

جرمنی: جرمنی کے شہر بون میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف شہریوں کا احتجاج کیا گیا۔ ناپیدگی کے خطرے سے دوچار جانوروں کا روپ دھارے شہری سڑکوں پر مارچ کرتے رہے۔ مظاہرے میں دھواں اڑاتے ہوئے امریکی مجسمہ آزادی کو سڑکوں پر پھیرایا گیا۔ مظاہرین نے امریکی صدر کےخلاف بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جنہوں نے رواں سال ماحولیاتی آلودگی سے متعلق پیرس معاہدے سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.