لاہورمیں نوازشریف کےشانداراستقبال کی تیاریاں،ریلیوں کابھی انعقاد

لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل،،،مختلف مقامات پر کیمپ قائم، ریلیوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا

مسلم لیگ ن کےقائد میاں محمد نواز شریف کی ریلی کے ساتھ لاہور آمد کے موقع پر ان کے استقبال کیلئے پی پی 148 کے مسلم لیگی کارکن ،بلدیاتی نمائندے اور تنظیمی عہدیداران سابق صوبائی وزیر چودھری اختر رسول کی قیادت میں مزنگ سے گڑھی شاہو حلقہ این اے 122 کے لیگی کارکن اور عہدیداران سپیکر قومی اسمبلی کے بیٹے علی ایاز صادق کی قیادت میں گڑھی شاہو سے براستہ ریلوے سٹیشن، مینارپاکستان سے ہوتے ہوئے ٹیکسالی پہنچ کر اپنے قائد کا استقبال کریں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.