میکسیکو: جیل قیدیوں میں تصادم، 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

میکسیکو کے شمالی صوبے نیوولیون کی ایک جیل میں قیدیوں کے دوگروپوں کی لڑائی میں کم از کم 13لوگوں کی موت ہوگئی۔سیکورٹی افسر ایلڈو فاسکی کا کہنا تھا کہ حالات کو قابو میں کرنے کیلئے اضافی سیکورٹی دستوں کو جائے وقوعہ پر بھیجا گیا ۔انھوں نے بتایا کہ سیکورٹی دستوں نے مونٹیری شہر کے مضافاتی علاقہ میں واقع جیل میں داخل ہو کر دوسرے قیدیوں کی حفاظت کیلئے طاقت کا استعمال کیا ۔ سکیورٹی ترجمان نے بتایا کہ ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ 8 افراد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.