شام پر امریکہ اور اتحادیوں کے حملے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج

شام پر امریکی اتحادیوں کا حملہ جارحیت قرار، صدر بشارالاسد کہتے ہیں ایک ایسے وقت میں جب وہ دہشتگردوں سے لڑ رہے ہیں مغربی طاقتوں کا حملہ ملکی سالمیت کو خطرےمیں ڈالنے کے مترادف ہے۔ امریکہ میں شام حملے کے خلاف احتجاجی مظا ہرے کیے گئے، کئی شہروں میں صدر ٹرمپ کے اقدام مذمت میں ریلیاں نکالی گئیں۔ پوپ فرانسس نے بھی عالمی رہنماؤں کو شام کے معاملے پر تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مسئلے کا پر امن حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: