بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے لگے

بھارت: بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں انتہا پسند وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے حسب روایت الزام عائد کیا کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے مسلسل سیزفائر کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ جس سے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ جبکہ روہنگیامہاجرین سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن سے سختی کے ساتھ نمٹنا چاہئے۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ روہنگیا کے مسلمانوں کی شناخت کرکے انھیں ملک سے بے دخل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ 40ہزار روہنگیا کے باشندے بھارت میں غیر قانونی قیام کررہے ہیں ان میں بڑی تعداد جموں،حیدرآباد،ہریانہ ،اترپردیش،دہلی اور راجستھان میں آباد ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.