پیرس:ڈیاناکےپسندیدہ”ہوٹل رٹز”سےچورکروڑوں کےزیورات لے اڑے

 ہوٹل رٹز: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آنجہانی لیڈی ڈیانا کے پسندیدہ ہوٹل رٹز میں چوروں نے بنایا قیمتی زیورات لوٹنے کا پلان ،جہاں5 ڈاکو شیشہ توڑ کر ہوٹل میں داخل ہوئے اور50لاکھ ڈالرکے زیورات لوٹ لئےمگر ڈاکوؤں کی قسمت خراب نکلی۔ پولیس نے دھاوا بولا اور 3ڈاکو دھر لئے ،جن سے تفتیش شروع کردی  ہےتاہم 2ڈاکو زیورات سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ وہی ہوٹل ہےجہاں لیڈی ڈیانا نےہوٹل کے مالک محمد فائید ڈوڈی کے ساتھ قیام کیاتھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: