روسی ہیکرزنےٹرمپ سےمتعلق حساس معلومات پرمشتمل ڈیٹاچرالیا

روس: ایک امریکی اخبارنےاپنی رپورٹ میں دعوی کیاہےکہ روسی ہیکرنے سائبر سکیورٹی کا سافٹ ویئر چوری کرکے سی آئی اے کے کمپیوٹر سےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں حساس معلومات پرمشتمل ڈیٹاچرالیا،ڈیٹامیں ٹرمپ کی نازیبا ویڈیوز بھی شامل  ہیں،امریکی اخبارنےانکشاف کیا کہ سی آئی اے ٹرمپ سے متعلق مواد شائع ہونے سے روکنے کیلئے نامعلوم روسی ہیکر کو گیارہ کروڑروپےکی پیشکش کی ہے،،اوراس سلسلےمیں پہلی قسط کےطورپرایک کروڑ روپےادابھی کئےجاچکےہیں۔دوسری جانب ترجمان سی آئی اے نے امریکی اخبار کی رپورٹ کو افسانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ روسی ہیکر کا نام عالمی سائبر مافیا میں شامل کرلیا ہے۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: