سعودی عرب نے ورزات دفاع پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

سعودی عرب: دہشت گرد دارالحکومت ریاض میں وزارتِ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔ خود کش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث دو یمنی افراد اور دو سعودی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم یہ دونوں یمنی شہری مبینہ طور پر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے رکن ہیں دارالحکومت ریاض میں وزارتِ دفاع کی دو عمارتوں پر خودکش جیکٹوں کی مدد سے دو حملوں کے منصوبے ناکام بنائے گئے ہیں۔گرفتار کیے گئے افراد سے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور دیگر اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.