پیپلزپارٹی نےانتخابی اصلاحات بل کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی نےانتخابی اصلاحات بل کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، پیپلزپارٹی کی طرف سےسردارلطیف کھوسہ نےپٹیشن دائر کی ہے، جس میں وفاق اور نوازشریف کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 203 میں ترمیم آئین کی بنیادی اساس کےخلاف ہے،نوازشریف کونااہلی پرپارٹی صدرنہیں بنایاجا سکتا،عدالت سےاستدعا ہےکہ کابینہ کوپارٹی صدر نواز شریف سے ہدایات لینےسے روکا جائےاور ن لیگ کےصدارتی انتخاب کو کالعدم قرار دیاجائے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.