ٹائم میگزین کی جانب سے دنیا بھر کی100 بااثر شخصیات کے لیے سروے

امریکی ٹائم میگزین ریڈرز پول نے دنیا کی بااثر شخصیات جاننے کے لیے سروے کیا۔سروے میں نریندر مودی دنیا کی 100بااثر شخصیات کی فہرست کوءی  میں جگہ نہ بنا سکے ۔ان کے علاوہ بھارتینژاد مائیکرو سافٹ کے سی ای او سیتہ نڈیلا اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن ہایو، وائٹ ہاوس کے سیکریٹری شان اور ایوانکا ٹرمپ اور بشار الاسد بھی کوئی ووٹ حاصل نہ کرپائے۔ سروے کے مطابق فلپائن کے صدر پہلے نمبر پر رہے،کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، پوپ فرانسس، مائیکروسافٹ کے بل گیٹس اور فیس بک کے مارک زکربرگ کو3 فیصد ووٹ شیئر ملا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.