کراچی:ملیرلنک روڈپرٹرک اورسوزوکی میں ٹکر،6افراد جاں بحق،7 زخمی

کراچی: حادثہ ملیر لنک روڈپر پیش آیا جہاں ایک ٹرک اور سوزوکی میں ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے افراد میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.