اوباما انتظامیہ کاایک اورمعاہدہ منسوخ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے حکم نامے پر دستخط کئے جس کے تحت امریکی شہریوں کے کیوبا کے سفر پر پابندی ہو گی۔ تاہم ہوانا میں امریکی سفارتخانہ کھلا رہے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کیوبا میں بین الاقوامی مبصرین کی نگرانی میں الیکشن منعقد ہونے چاہیں، جب تک تمام سیاسی قیدی رہا نہیں ہونگے، کیوبا پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.