فتح اللہ گولن کو حوالے نہ کرنے پر ترک صدر امریکا پر برہم

ترک صدر: انقرہ میں بات کرتے ہوئے صدررجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ترکی اب تک امریکہ کو مطلوب 12 دہشت گرد اس کے حوالے کر چکا ہے لیکن امریکہ نے اب تک فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے نہیں کیا۔ جب تک وہ اقتدار میں ہیں ترکی بھی امریکہ کو مطلوب کوئی شخص ان کے حوالے نہیں کرے گا۔ دوسری جانب امریکہ کا موقف ہے کہ مستند ثبوت فراہم کرنے تک فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: