امریکی حملے کا خدشہ،روس کاسلامتی کونسل کااجلاس بلانےکی درخواست

شام: شام میں کیمیائی حملے پر امریکہ اور روس میں لفظی جنگ، کیمیائی حملے کی جانچ کے  ادارے او پی سی ڈبلیو کے ارکان شام کے علاقے دوما  میں پہنچ گئے۔ اس سے پہلے فرانسیسی صدر میکرون نے کہا تھا کہ ان کے پاس حملے کے ثبوت موجود ہیں۔ شام میں متوقع امریکی حملے کے پیش نظر روس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست دے دی ہے۔ روسی مندوب کاکہنا ہے کہ شام پر امریکی حملے کو روکنا سے پہلے ترجیح ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہاہے کہ ابھی شام پر حملے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ وایٹ ہاؤس میں تقریب س خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھاکہ شام کا فیصلہ جلد کریں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: