ابوسیاف اور فلپائنی فوج کے درمیان جھڑپیں،7افراد ہلاک

فلپائنی فوج کے مطابق یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں، جب ابوسیاف کے ہاتھوں مغوی بنائے جانے والے افراد کی بازیابی کے لیے کارروائی کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے جمعرات کو جنوبی صوبے سولو میں مسلح افراد کے خلاف کارروائی کی۔ حکام کے مطابق ان مسلح افراد کے قبضے میں 23 یرغمالی ہیں، جن کی بازیابی کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یرغمالیوں میں 15 غیرملکی ہیں اور اغواکاروں نے دھمکی دی ہےکہ اگر ان کے خلاف کارروائی نہ روکی گئی، تو وہ یرغمالیوں کے سرقلم کر سکتے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.